اربعین امام حسین علیہ السلام؛ زیارت اربعین کی اہمیت

اربعین یا چالیس ایک ایسا عدد ہے جو بڑ ی خصوصیتوں کاحامل ہے مثلاً زیادہ ترانبیاء چالیس سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے، موسیٰ علیہ السلام اور خدا کی خصوصی ملاقات چالیس شب قرار پائی، نماز شب میں بھی چالیس مومنین کے لئے دعا کی بھی سفارش کی گئی ہے، ہمسایوں کے احکام … اربعین امام حسین علیہ السلام؛ زیارت اربعین کی اہمیت پڑھنا جاری رکھیں